ضلع کیچ: دشت میں پاکستانی فوج کی دو گاڑیوں پرحملہ، ہلاکتوں کی اطلاع

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع کیچ کی تحصیل دشت میں نوک کور (ندی) میں احمد چانکر کے مقام پر پاکستانی فوج کی دو گاڑیوں پر مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا۔اطلاعات کے مطابق اس حملے میں فوج کی دونوں گاڑیاں تباہ ہوئیں اور کئی کارندے ہلاک ہوئے۔

حملے کے فوری بعد جائے وقوع پر گن شپ ہیلی کاپٹر آئے، ہلاک ہونے والوں کی لاشیں اور زخمی اہلکاروں کو اٹھا کر ساتھ لے گئے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment