بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے آواران میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ کل جمعہ کی شام پانچ بجے ضلع آواران میں دراج کور میں قائم فوجی چوکی میں ایک اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔