دشمن کے ساتھ جنگ جاری ہے اور جیت ہماری ہوگی۔ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ اگر بلوچستان ہماری جسم ہے تو بحرہ بلوچ اور گوادرہماری روحیں ہیں۔

معروف آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ

اگر بلوچستان ہماری جسم ہے تو بحرہ بلوچ اور گوادرہماری روحیں ہیں۔بلوچ اپنی آتما کو گزند پہنچنے نہیں دیگی۔جنگ ختم نہیں ہوئی، دشمن کے ساتھ جنگ جاری ہے اور جیت ہماری ہوگی۔

https://twitter.com/DAN__Baloch/status/1390622331060555779

انہوں نے ایک اور ٹیوٹ میں لکھا ہے کہ

میں اپنے بلوچ نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنی قومی زبانیں بلوچی اور براہوئی کواپنائیں۔

Share This Article
Leave a Comment