جبری گمشدگی ایک نیا معمول بنتا جارہا ہے۔ رحیم بلوچ ایڈووکیٹ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما، بی ایس او کے سابق چئیرمین،بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل اور دانشور رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں لکھا ہے کہ

افسوس کی بات یہ ہے کہ جبری گمشدگی ایک نیا معمول بنتا جارہا ہے۔ حزب اللہ کے چہرے پر خوف اور افسردگی بتا رہے ہیں کہ متاثرہ افراد کے ساتھ کیا ہوتا ہے، لیکن معاشرہ جرم پر سنجیدگی سے سوال کرنے اور مجرموں کو جوابدہ بنانے کے لئے کہنے کے بجائے، متاثرین کی بازیابی کا جشن مناتا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment