پاکستانی فورسز نے قلات سے ایک نوجوان کو حراست بعد لاپتہ کر دیا ہے

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

پاکستانی فورسز نے گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے قلات سے ایک نوجوان کو اغواء کرکے لاپتہ کردیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق نوجوان صدام بلوچ کو اتوار کے روز ہربوئی روڈ سے فورسزاغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔بتایا جاتا ہے کہ صدام بلوچ قلات میں ایک معروف فٹبال کھلاڑی کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment