نوجوان اپنی آزادی کے بارے میں سوچیں، خود کو تحریک آزادی میں شامل کریں، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ قومی تحریک میں شامل ہو جائیں۔

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ

میں بلوچ نوجوانوں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ اپنی آزادی کے بارے میں سوچیں، خود کو تحریک آزادی میں شامل کریں۔ ایسا کرنے سے پہلے آپ کو کثیرالجہتی بلوچ معاشرے کا مطالعہ کرنا ضروری ہے۔ کیونکہ آپ بلوچ روایات میں ڈھلے بغیر محرک قوت نہیں بن سکتے۔ تنہا نظریہ کام نہیں کرتی ہے۔

https://twitter.com/DAN__Baloch/status/1388798362783191041
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment