بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جمعرات کی شام 7 بجے سرمچاروں نے تمپ میں برت کور میں قائم پاکستانی فوج کی چوکی کو اسنائپر اور دوسرے خودکار بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ حملے میں دو اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔