عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ قابض فورسز کی گاڑیوں سے دور رہیں ان پر کہیں بھی حملے ہوسکتے ہیں ۔ بیبگر بلوچ
آج دوپہر دو بجے ہمارے سرمچاروں نے گوادر کے شہر پسنی میں قابض کوسٹ گارڈ کے ٹرک پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا حملے میں ٹرک پر سوار ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
ہم ایک بار پھر عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ قابض پاکستانی فورسز سے اجتماعی فاصلہ قائم رکھیں آگے بھی اس طرح کے حملے مزید شدت کے ساتھ جاری رہینگے۔
ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کی قیام تک جاری رہینگے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔