پرائیویٹ کرایہ کے فوجی ملیشیا، ڈیتھ اسکواڈ اور اسلامی انتہا پسند ی پاکستانی آرمی پالیسی ٹولز ہیں۔ رحیم بلوچ ایڈووکیٹ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما،بی ایس او کے سابق چئیرمین،بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ

پرائیویٹ کرایہ کے فوجی ملیشیا، ڈیتھ اسکواڈ اور اسلامی انتہا پسند پاکستانی آرمی اور جاسوس ایجنسیوں کے سب سے پرانے پالیسی ٹولز ہیں۔ انہوں نے ایسے عناصر کو بنگالیوں کے خلاف استعمال کیا اور عرصہ دراز سے بلوچ آزادی کی جدوجہد کے علاوہ پڑوسی ریاستوں کے خلاف بھی ان کا استعمال کرتے رہے ہیں۔

https://twitter.com/rahimbalochh/status/1387425497873797124?s=24

رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے ساؤتھ ایشیاء پریس کی ایک رپورٹ جسکا موضوع تھا کیسے پاکستانی فوج بلوچستان میں ڈیتھ اسکواڈ چلا رہی ہے کے جواب میں انکو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے یہ ٹیوٹ کیا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment