ضلع کیچ: دشت میں دو فوجی اہلکاروں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں دو فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج پیر کی شام چھ بجے سرمچاروں نے دشت کے علاقے اوچات میں گٹی کور کے مقام پر قائم فوجی چوکی پر اسنائپر اور دوسرے خودکار و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں دو اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment