قلات کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج کا آپریشن جاری

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع قلات کے پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فوج کی جانب سے آپریشن کا سلسلہ جارہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق آپریشن کا آغاز گذشتہ رات کیا گیا جبکہ آج صبح فوج کی بڑی تعداد گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مذکورہ علاقے میں پہنچی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پاکستان فورسز نے بڈو ڈور، بْنڈی، سینکْری اور گوئربرات کے داخلی راستوں تک پیش قدمی کی ہے۔ فورسز اہلکاروں کے ہمراہ سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد کو بھی دیکھا گیا جو ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکار بتائے جاتے ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment