مقبوضہ بلوچستان: کوئٹہ کے سرینا ہوٹل میں زور دار دھماکہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سرینا ہوٹل دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ سرینا ہوٹل کے اندر ہوا ہے، دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں،۔
غیر مصدقہ اطلاعات ہیں کہ دھماکے ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب پاکستان میں تعینات چینی سفیر کوئٹہ کے دورے میں تھا اور اس ہوٹل میں دیگر چینی شہری قیام پزیر تھے،

Share This Article
Leave a Comment