پاکستان فوجی اور معاشی دونوں طرح سے بلوچ نسل کشی کا ارتکاب کر رہا ہے، رحیم بلوچ ایڈووکیٹ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے پاکستان فوجی اور معاشی دونوں طرح سے بلوچ نسل کشی کا ارتکاب کر رہا ہے۔

آزادی پسند رہنما اور دانشور رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں لکھا ہے کہ

پاکستان نے ایرانی سرحد پر گذشتہ 20 دن سے ہزاروں آئل ٹینکروں کے ساتھ ساتھ اشیائے خوردونوش لے جانے والی گاڑیاں روک رکھی ہیں جس سے ہزاروں ڈرائیور، مزدور اور تاجر بھوک سے دوچار ہیں۔ پاکستان فوجی اور معاشی دونوں طرح سے بلوچ نسل کشی کا ارتکاب کر رہا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment