بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے ہندوستان کی پاکستان کے لئے بیک چینل ڈپلومیسی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ
بھارت نے پاکستان کے لئے بیک چینل ڈپلومیسی اور اطمینان کا آغاز کیا ہے، جو تشویشناک ہے، جبکہ پاکستانی اثاثہ یعنی لشکر طیبہ کا شفیق مینگل عرف امیر معاویہ بلوچستان سے بھارت بھیجے جانے کے لئے جہادیوں کو بھرتی کررہا ہے۔ کیا دوسرا 26 نومبر تیاری میں ہے؟