مند: فوجی آپریشن جاری،کئی گھروں پر چھاپے،خواتین وبچوں پر تشدد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

مند گوک میں فوجی آپریشن جاری ہے،جہاںفورسزنے کئی گھروں پر چھاپے مارکرخواتین وبچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے مند گوک میں قابض پاکستانی فورسز کی آپریشن جاری ہے۔

جہاں فورسز نے بلوچ چاردار چاردیواری کو پامال کرکے کئی گھروں پر چھاپے مارے اور خواتین و بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق دوران آپریشن فورسز نے صالح محمد اور لشکران بلوچ نامی افرادکے گھروں پر چھاپہ مار کر خواتین اور بچوں کو شدید کا نشانہ بناکر ان سے انکی موبائل فون اور قیمتی ساز و سامان اپنے قبضے میں لے لئے۔

مقامی ذرائع بتاتے ہیں کہ آپریشن ہنوز جاری ہے اورفورسزنے ابھی تک پوری علاقے کو محاصرے میں لیا ہے۔

مزید تفصیلات آنے تک خبر میں شامل کئے جائیں گے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment