خاران پاکستانی فوج کا آپریشن جاری

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے لجّے میں پاکستانی فوج کی بڑی تعداد آج صبح پہنچ گئی۔

پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے لجّے بازار کو زبردستی بند کرادیا۔ جبکہ اس موقع پر بازار میں مختلف مقامات پر ناکہ بندی کی گئی ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق فوج نے نے لجے داخل ہوتے ہی بازار کو بند کر دیا ہے۔ تمام داخلی خارجی راستوں کو مکمل بند کر دیا گیا ہے اور آپریشن کا سلسلہ جاری ہے،اس حوالے مزید تفصیلات آنے بعد نیوز کو آپ ڈیٹ کیا جائے گا

Share This Article
Leave a Comment