پاکستان جنوبی ایشیاء میں ریاستی سطح پر مذہبی اور فرقہ وارانہ دہشت گردی کا اسپانسر ہے، رحیم بلوچ

0
308

بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلوچ کی اپنی آزادی کے لیے قربانیوں سے خطے اور دیگر اقوام کو فائدہ پہنچے گا۔

بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے سابق سیکریٹری جنرل،بی ایس او کے سابق چئیرمین اور بلوچ دانشور رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک تازہ ٹیوٹ میں کہا ہے کہ

بلوچ اپنی آزادی کے لئے جو قربانیاں دے رہے ہیں اس سے نہ صرف بلوچ قوم بلکہ خطے کی دیگر اقوام اور عام طور پر انسانیت کو فائدہ پہنچے گا۔ اب یہ دن کی روشنی کی طرح عیاں ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیاء میں ریاستی سطح پر مذہبی اور فرقہ وارانہ دہشت گردی کا اسپانسر ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here