بلوچ آزادی پسند رہنما بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے سابق سیکریٹری جنرل اور بی ایس او کے سابق چئیرمین رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ
یہ پڑوسی ممالک اور عالمی برادری کے لئے عین وقت ہے کہ وہ بلوچ جدوجہد آزادی کی مدد کریں۔ بلوچستان کی آزادی یقینی طور پر پاکستان کی تزویراتی اہمیت، فوجی طاقت اور مذہبی اور فرقہ وارانہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کو اس کے پالیسی اہداف کے حصول میں استعمال کرنے کی صلاحیت کو کم کردے گی۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔