گیشکور پاکستانی فوج کی بھاری نفری ہیکان کے پہاڑی سلسلوں کی جانب روانہ آپریشن کا خدشہ
ضلع آواران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی زمینی فوج کی بڑی تعداد گیشکور میں پہنچ چکی ہے،مقامی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج کے ساتھ موٹر سائیکلوں سمیت کئی اونٹ اور گدھے بھی ہیں۔
تازہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج گیشکور سے ہیکان کور(ندی) کی جانب روانہ ہوئی ہے اور آپریشن کا خدشہ ہے۔