وادی مشکے پاکستانی فوجی گاڑی بارودی سرنگ کی زد میں فورسز کے اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات
ضلع آواران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق کل مغرب کے وقت وادی مشکے میں تنک کے علاقے ملکا سنگ کے مقام پر پہلے سے بچھائے گئے بارودی سرنگ کی زد میں پاکستانی فوج کی گاڑی آ گئی جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے سے گاڑی کا ایک حصہ مکمل تباہ ہوا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔