بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے تازہ ٹیوٹ میں کہا ہے کہ
ہم آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ہماری آنے والی نسل بھی اس کے لئے لڑے گی۔ ہم اس وقت تک لڑیں گے جب تک کہ دنیا ہم سے براہ راست بات کرنے اور ہمیں ایک آزاد قوم کے طور پر تسلیم کرنے پر مجبور نہیں ہوجاتی۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔