بولان: پاکستانی فوج کے اہلکاروں پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں , بی ایل اے

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ ہمارے  سرمچاروں نے بولان میں جالڑی اور سانگان کے درمیانی علاقے میں گذشتہ روز قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو اس وقت آئی ای ڈی حملے میں نشانہ جب وہ علاقے میں آپریشن میں مصروف تھا، حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment