سبی: پاکستانی فوج نے35 افراد کو حراست بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

مقبوضہ بلوچستان کے علاقے سبی ببر،جریبی، بکروگولوشہر اور دیگر علاقوں سے 35 سے زائد افراد جبری گمشدہ

پاکستانی فوج نے 35 افراد کو سبی و گرد نواع سے حراست بعد لاپتہ کر دیا ہے،جبکہ مختلف علاقے تاحال فوجی محاصرے میں ہیں۔

کوئٹہ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق سبی،ببر، جریبی، بکرو گولو شہر اور دیگر علاقوں سے پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے 35 سے زائد افراد کو گرفتاری کے بعدلاپتہ کردیا ہے۔یہ علاقے پاکستانی فوج کے سخت محاصرے میں ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment