ضلع آواران:پاکستانی فوج پر دو حملے،بھاری جانی نقصان کا سامنا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع آواران میں پاکستانی فوج پر دو حملے،متعدد اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات

ضلع آواران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق آج بروز اتوار شام6 بجے تیرتیج جک فوجی چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کیا،دھماکوں اور فائرنگ سے پورا علاقہ گھونج اُٹھا، ہے،۔

ضلع آواران ہی کے علاقے لباچ میں پاکستانی فوج کے ایک قافلے پر 7 بجے لباچ چوکو میں میں مسلح افراد نے حملہ کیا اور مقامی ذرائع کے مطابق دونوں حملے شدید تھے اور پاکستانی فوج کو بھاری جانی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment