حسان اور حزب اللہ کمبرانی کی جبری گمشدگی پر 14 فروری کو سوشل میڈیا کمپئن چلایا جائے گا

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

پاکستانی فورسز ہاتھوں لاپتہ ہونے والے حسان کمبرانی اور حزب اللہ کمبرانی کی جبری گمشدگی کے ایک سال پورے ہونے پر لواحقین
نے 14 فروری ٹوئٹر کمپئن کا اعلان کیا ہے۔

کمپئن مذکورہ ہیش ٹیگ کیساتھ چلائی جائے گی۔
#SaveQambraniBrothers

لواحقین نے سیاسی کارکنان اور سوشل میڈیا صارفین سے اس کمپئن میں شامل ہونے کی درخواست کی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment