ضلع واشک میں زلزلے کے خوفناک جھٹکے ، لوگ گھروں سے نکل آئے

0
277

بلوچستان کے ضلع واشک میں زلزلے کے خوفناک جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

مقامی افراد بتاتے ہیں کہ ضلع واشک میں 11بج کر53منٹ پر زلزلے کے خوفناک جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ہے ۔

زلزلے کے خوفناک جھٹکوں سے لوگ بری طرح ڈر گئے اورچخ و پکار سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

تاہم ابھی تک کسی قسم کی جانی و مالی نقصانات کے اطلاعات موصو ل نہیں ہوئے۔

اور نہ ابھی تک محکمہ موسمیات نے زلزلے کی شدت، گہرائی اورمرکزکے بارے میں بیان جاری کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here