مند میں فورسز چیک پوسٹ پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا، بی آر اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج صبح ہمارے سرمچاروں نے مند کے پہاڑی علاقے شیراز میں چُک آپ ندی پر قائم آرمی کے چیک پوسٹ پر اسنائپر رائفل اور خودکار ہتھیاروں سے اُس وقت حملہ کیا جب اہلکار مورچوں کے باہر چہل قدمی کر رہے تھے، حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔

بیبگر بلوچ نے مزید کہا ہے کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔

Share This Article
Leave a Comment