بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں کے جبری گمشدگی کے شکار4 افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔
تحصیل تمپ کے علاقے کوہاڈ سے لاپتہ دو نوجوان عزت ولد خورشید اور مہران ولد رسول بخش جبکہ ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آپسر سے گذشتہ دو سالوں سے لاپتہ شریف ولد سلیمان اور گلاب ولد علی بخش بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔
یاد رہے کہ کہ گذشتہ روز بھی بلوچستان کے مختلف علاقوں سے دو افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے تھے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔