بلیدہ: پاکستانی فوج کی پانی ٹینکر باروی سرنگ کی زد میں

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
علاقائی ذرائع کے مطابق بلیدہ کے علاقے گردانک میں نامعلوم افراد نے راستے میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا تھا جس کی زد میں فورسز کیلئے پانی لیجانے والی ٹینکر آگئی۔ دھماکے کے نتیجے میں ٹینکر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے تاہم ماضی بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیمیں مذکورہ علاقے میں فورسز کو نشانہ بناتے رہے ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment