یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نا معلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج تین بجکر چالیس منٹ کے وقت ہمارے سرمچاروں نے قابض فورسز کے کانوائے پہ اس وقت حملہ کیا جب وہ آرام کے غرض سے کوہلو اور کاہان کے درمیان علاقے ٹلینگوخ کے مقام پہ کھڑے تھے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ حملے میں ایک اہلکار موقع پہ ہلاک جبکہ نشانہ بننے والا دوسرا اہلکار شدید زخمی ہوا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزدی تک جاری رئینگے۔