بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل شام ہمارے سرمچاروں نے کیچ زامران کے علاقے عبدوئی میں ھری کور کے مقام پر بارڈر پر باڑ لگانے میں مصروف عمل اہلکاروں پر اسنائپر رائفل اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں دو ٹیکنیشن انجینئر اور دو فوجی اہلکار ہلاک کئے۔
بیبگر بلوچ نے کہا ہے کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کی قیام تک جاری رہینگے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔