بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کل شام آٹھ بجے سرمچاروں نے ضلع کیچ میں تربت ائیرپورٹ کے قریب سٹیلائیٹ ٹاؤن میں ائیرپورٹ کو ایندھن سپلائی کرنے والی پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے ٹینکر کو نشانہ بنایا۔
حملے میں ٹینکر اور عملہ کو نقصان پہنچا ہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
تربت ائیرپورٹ کو ایندھن سپلائی کرنے والے ٹینکر کو نشانہ بنایا،بی ایل ایف
Leave a Comment
Leave a Comment