ضلع آواران: پاکستانی فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ایک پاکستانی فوجی کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ 17 جنوری بروز بدھ کی شام کو ضلع آواران کے علاقے بزداد کْلی میں قائم پاکستانی آرمی کی چوکی پر ایک فوجی اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment