شہید گنج بخش عرف بہار بلوچ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،بی ایل ایف

0
389

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے شہید سرمچار گنج بخش عرف بہار بلوچ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ
شہید ساتھی سرمچار گنج بخش عرف بہار بلوچ گزشتہ روز دشمن فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں پنجگور کے علاقے کیل کور میں شہید ہوا۔

دشمن فوج نے سرمچاروں سرمچاروں کو گھیرنے کی کوشش کی۔ شہید بہار نے بہادری سے دشمن فوج سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ اس جھڑپ میں قابض پاکستانی فوج کے چار اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

شہید گنج بخش بلوچ ولد علی سکنہ تیرتیج آواران ایک انتہائی بہادر اور محنتی جنگجو سرمچار تھے۔ انہوں نے کئی محاذوں میں دشمن فورسز کو پسپا کیا۔

انکی شہادت پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here