بالگتر ساکی آرمی کیمپ میں فوج کی بڑی تعداد کی آمد،مختلف علاقوں کا گھیراؤ جاری

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع پنجگور سے بالگتر ساکی آرمی کیمپ میں پاکستانی زمینی فوج کی بڑی تعداد جمع ہوع چکی ہے،پیش قدمی جاری ہے۔

ضلع پنجگور سے آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کی شام بالگتر میں ساکی آرمی کیمپ میں پاکستانی زمینی فوج کی بڑی تعداد جمع ہوچکی ہے اور تازہ اطلاعات کے مطابق مختلف علاقوں کا گھیراؤ بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ ضلع آواران کی پہاڑی علاقوں اور کولواہ کے پہاڑی سلسلوں میں پاکستانی فوج کا زمینی وفضائی آپریشن گزشتہ کئی دنوں سے سے جاری ہے اور اب پاکستانی فوج نے ضلع پنجگور کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے بالگتر میں بھی فوج کی تعداد بڑا دی ہے۔

TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment