پاکستانی گن شپ ہیلی کاپٹروں کی دن بھر سول آبادیوں پر شیلنگ سے 8 افراد کے شہید اور کئی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
تازہ اطلاعات کے مطابق کیل کور میں پاکستانی فوجی ہیلی کاپٹروں نے سول آبادی پر بمباری کی ہے،کیل کور ہی میں میر مراد کے میتگ میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی بمباری سے میر مراد احمد اور اسکے خاندان کے 8 افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔
مصدقہ ذرائع کے مطابق زخمیوں کی تعداد بے شمار ہے اور فورسز ہاتھوں ہونے والے قتل عام کی تعداد میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔
یہ ابتدائی خبر ہے۔
اور کیل کور و گرد نواع میں آپریشن کا سلسلہ جاری ہے اور مزید تفصیلات آنا باقی ہیں
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔