کولواہ پاکستانی فوج اور سرمچاروں کے درمیان گھمسان کی لڑائی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع کیچ پاکستانی فوج اور سرمچاروں کے درمیان گھمسان کی لڑائی،پاکستانی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان کی اطلاعات

ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق سرمچاروں اور پاکستانی فوج کے درمیان کولواہ کے علاقے جت میں گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی فوجی قافلے پر شدید حملہ کیا ہے،پوار علاقہ تاحال راکٹوں اور فائرنگ سے گھونج اُٹھا ہے۔ ذرائع کے مطابق فوجی قافلہ گاڑیوں اور موٹرسائیکل سوار اہلکاروں پر مشتمل تھا ان پر شدید حملہ ہوا ہے جبکہ گن شپ ہیلی کاپٹر بھی پاکستانی فوج کی مدد کو پہنچ گئے ہیں۔

مزید تفصیل آنے بعد نیوز کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment