اپوزیشن نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کیلئے ریکوزیشن کرادی ۔
تفصیلات کے مطابق 20ممبران کے دستخط شدہ ریکوزیشن بنام اسپیکر بلوچستان اسمبلی کو جمع کرادی ہے ۔
ریکوزیشن میں گوادر میں باڑ لگانے کو گیر قانونی قرار دینے اور امن و امان کی صورتحال سمیت قبائل کی زمینوں پر قبضے کیخلاف ایوان میں بحث کرنے کی استدعا کی گئی ہے ۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔