بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ آج جمعہ کے روز تین بج کر بیس منٹ کے وقت گومازی کے علاقے اپسی کہن میں بان پیر کنڈگ پر قائم پاکستانی فوجی چوکی میں ایک اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے،۔
انہوں نے کہا ہے کہ پاکستانی فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔