کوئٹہ میں پاکستانی فوج کے قافلے پر بم حملہ،ہلاکتوں کی اطلاعات

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

کوئٹہ میں پاکستانی فوج کے قافلے کو بم حملے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق فورسز کانوائے پر دھماکہ بروری کے علاقے مسلم ٹاون عیسیٰ نگری میں ہوا، حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصانات اٹھانے کی اطلاعات ہیں تاہم حکام نے تاحال اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا ہے۔

دھماکے کے بعد پولیس اور فرنٹئر کور نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، تاہم کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment