بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے بولان کے علاقے سانگان میں سفری کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں فورسز کا ایک اہلکار موقع پر ہلاک ہوگیا، جبکہ حملے میں پوسٹ کو شدید نقصان پہنچا۔
ترجمان نے کہا بی ایل اے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے، اور دشمن فوج پر ہمارے حملے جاری رہینگے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔