آزادی پسند بلوچستان کی آزادی کے یک نکاتی ایجنڈے پر اتحاد کریں۔ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے آزادی پسندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بلوچستان کی آزادی کے یک نکاتی ایجنڈے پر اتحاد کریں۔

آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے تازہ پیغام میں کہا ہے کہ

میں بلوچ جہد آزادی کے تمام اسٹیک ہولڈرز سے عاجزی سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے اختلافات کو ختم کریں اور بلوچستان کی آزادی کے یک نکاتی ایجنڈے پر اتحاد کریں۔

https://twitter.com/DAN__Baloch/status/1335303037842305024

واضح رہے کہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ مقبوضہ بلوچستان سمیت خطے کے مختلف ایشوز پر سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اکثر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں۔اور انکے کئی ٹیوٹر اکاؤنٹ بھی پاکستانی ایماء پر بند کیے جا چکے ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment