مند اسنائپر حملے میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے مند میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ
آج صبح گیارہ بجے سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے مند، گوک رودین میں پاکستانی فوج کی چوکی کے مورچہ پر ایک اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔ اسی دوران چوکی کو دوسرے خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، جس میں ایک اور اہلکارہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Share This Article
Leave a Comment