اکیس اگست کراچی پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا جائے گا،سند ھ سبا

0
282


سندھ سبا کا بلوچ،سندھی لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے 21 اگست کو کراچی پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان۔

سند ھ سبا کے نمائندے کے مطابق پاکستانی فورسز ہاتھوں لاپتہ،بلوچ اور سندھی افراد کی بازیابی کے لیے کراچی پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا جائے گا۔ جبکہ اسکے بعدمختلف شہروں میں مسنگ پرسنز کے بازیابی کے لیے مظاہرئے بھی کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے سندھ میں کئی ہفتوں سے مظاہروں واحتجاج کا سلسلہ جاری ہے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here