ضلع کیچ پاکستانی فوج پر حملہ متعدد اہلکار ہلاک وزخمی

0
777

ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق پیدارک جمک میں پاکستان فوج کی دو گشتی گاڑیوں پر مسلح افراد نے حملہ کیا،جس سے فورسز کو بھاری نقصانات کی اطلاعات ہیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ اور دھماکوں سے پورا علاقہ گھونج اُٹھا ہے۔
تربت سے ہسپتال ذرائع کے مطابق 6 فوجی اہلکاروں کی لاشوں کو ہسپتال لانے کے ساتھ 8 زخمی فوجی اہلکاروں کو بھی لایا گیا جس میں تین اہلکاروں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here