کوئٹہ میں خاتون کو قتل کردیا گیا

0
116
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں ایک خاتون کو قتل کردیا گیا ۔

پولیس حکام کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے سریاب میں فائرنگ کر کے ایک خاتون کو قتل کردیا گیا ۔

پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں اسکی شناخت بی بی (ع) کے نام سے ہوئی ہے ۔

ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاءکے حوالے کردیا گیا ۔

مقتولہ کے لواحقین کا الزام ہے کہ اسے جائیدار کے تنازع پر قریبی رشتے داروں نے قتل کیا ہے جس پر پولیس نے تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here