ڈیرہ مراد جمالی سے لاش برآمد، شناخت نہ ہوسکی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں ایک لاش برآمدہوئی ہے۔

لاش کی شناخت اب تک نہیں ہوسکی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے ایک شخص کی لاش برآمد کرکے شناخت کے لئے سول ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

لاش پٹ فیڈرکینال کے کنارے برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہسپتال کے مردہ خانے میں لاش رکھ دی گئی ہے۔ مزید تفتیش ہو رہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment