بلوچستان کے علاقے لورالائی میںزمین کے تنازعہ پر دو گھرانوں کے درمیان جھگڑے سے ایک شخص ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے ۔
لورالائی کے علاقے کلی شبوزئی میں زمین کے تنازعہ پر دو گھرانوں کے درمیان جھگڑا ہوا۔
فائرنگ سے ایک ہلاک 2زخمی ہوگئے ۔
تینوں باپ بیٹے بتائے جاتے ہیں ۔
ہلاک و زخمیوں کی شناخت جمال خان شبوزئی ، گل محمد شبوزئی اورعبدالحکیم شبوزئی ساکنان شبوزئی کے ناموں سے ہوگئی ۔
مزید کارروائی متعلقہ انتظامہ کررہی ہے ۔