خاران میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک،بچی زخمی

0
189

بلوچستان کے علاقے خاران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت اشفاق شاہوانی کے نام سے ہوگئی۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز خاران میں واپڈا کالونی محلہ میں نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کرکے اشفاق شاہوانی ولدحاجی ثنااللہ شاہوانی نامی شخص کو ہلاک کردیا اس موقع پر ایک بچی بھی زخمی ہوگئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here