بلوچ اپنے وقار و حقوق کی تحفظ کیلئے ہرمفادسے بالاتر متحد ہورہے ہیں،رحیم بلوچ

0
273

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرمین،بی این ایم کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل وآزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پرگذشتہ دنوں گوادر میں حق دو بلوچستان تحریک کی منعقدہ عظیم الشان اور تاریخی ریلی کے حوالے سے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ

گوادرریلی میں لاکھوں افراد کی شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ بلوچ اپنے وقار و حقوق کی تحفظ کیلئے طبقاتی و پارٹی مفاد،علاقائیت و فرقہ واریت سے بالاتر متحد ہورہے ہیں یہ عمل تحریک آزادی کیلئے نیک شگون ہے۔ پانی، بجلی و روزگار کا مطالبہ رد کرکے پاکستان نے اپنا نوآبادیاتی نوعیت بے نقاب کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here